Defence & Martyrs’ Day
یہ آزادی یہ خود مختاری شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے ہم افواجِ پاکستان اور شہداء کی فیملیز کے شکر گزار اور مقروض ہیں
افواجِ پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
سلام پاکستان
سلام پاک فوج
ہمارا فخر پاکستان
شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام
شُہدائے پاکستان، ہمارا فَخر
شہدائے وطن کو سلام
وطن کی مٹی گواہ رہنا
اے میرے پروردگار وطن عزیز کے تمام شہدا کے درجات بلند فرما آمین ثم آمین
پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد
#وطن_کی_مٹی_گواہ_رہنا
#6September
#ShuhadaKoSalam
#DefenceMartyrsDay
#ShuhadaKoSalam
#6thSeptember
#DefenceDay