Showing posts from 2012

آرمی چیف کا دورہ لاہور، گوجرانوالہ، فائر کنٹرول سسٹم کی کارکردگی دیکھی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے گزشتہ روز لاہور اور گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے گوجرانوالہ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی ریسورس سنٹر کا افتتاح کیا۔ اس سینٹر کی بدولت آرمی کے انتظامی امور میں مزید بہتری آئے گی۔ اس نظام کا استعمال ملاحظہ کرنے کیلئے انہوں نے یونٹوں کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے لاہور میں آرٹلری یونٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مقامی طور پر تیار کردہ فائر کنٹرول سسٹم کی کارکردگی دیکھی اور اسے سراہا۔

PAKISTAN ARMY ZINDABAD آرمی چیف کا دورہ لاہور، گوجرانوالہ، فائر کنٹرول سسٹم کی کارکردگی دیکھی  آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز…

Load More
That is All