بہت ہی گھٹیا قسم حرکت کی ہے اس بندے نے 🔥🔥 اپنی پاکستان آرمی کو بدنام کر نے میں

 بہت ہی گھٹیا قسم حرکت کی ہے اس بندے نے 🔥🔥 اپنی آرمی کو بدنام کر نے میں 

جب یہ کلپ دکھا تو دل سے یقین نہیں آیا سوچا سچ ثابت کروں ٹائم لگا مگر سچ مل ہی گیا آپ سب سے گزارش ہے اپنی آرمی کو کبھی گندہ / بدنام نہیں کرنا بھائیوں بھانوں پاکستانیوں پلز پلز ❤ دل دھک تا ہے قسم سے یہ دھاک کر 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان آرمی زندباد پاکستان پیندآباد 🇵🇰❤


( ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے ملاقات کی۔ اس سال یوم آزادی کی تقریبات کے منصوبوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ پاکستان اپنی 75ویں سالگرہ (ڈائمنڈ جوبلی) منائے گا۔)


DG ISPR Major General Babar Iftikhar met Federal Minister for Information and Broadcasting Maryam Aurangzeb. The plans for this year's Independence Day celebrations have been finalized. Pakistan will celebrate its 75th anniversary (Diamond Jubilee).





Kamran Hashmi Qureshi

A good family gives the good children. That’s to say, I am proud of my parents for being the best in their conduct and dealing with everyone. I am truly inspired.

Post a Comment

If you have any query please let me know.

Previous Post Next Post