بے شک خودار لیڈروں کے ورکر بھی خودار ہوتے ہیں.


 بے شک خودار لیڈروں کے ورکر بھی خودار ہوتے ہیں.

جئے مشرف
👊
پاکستان کا سچا مجاہد جس نے اپنی زندگی پاکستان کے نام کردی اور اپنی زندگی کے آخری آیام پاکستان میں گزارنے کی خواہش کی...بے شک چور ڈاکو اس کو نہ پسند کرتے تھے اس پے بےشمار جھوٹے کیس بنائے...
جس کے پاکستان کے لیے کیے گے اقدام آج بھی پاکستان کو فائدہ دے رہے ہیں
کل بھی میرا وجُود تھا دُشمن کو ناگوار
کُچھ لوگ میرے نام سے جلتے ہیں آج بھی ...
✌
Kamran Hashmi Qureshi

A good family gives the good children. That’s to say, I am proud of my parents for being the best in their conduct and dealing with everyone. I am truly inspired.

Post a Comment

If you have any query please let me know.

Previous Post Next Post