کراچی : پاکستان کے بری فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی مختصر دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔جہاں انہیں شہر کی مجموعی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ کراچی آمد پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل محمد اعجاز چوہدری نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کور ہیڈ کواٹرز 5 کا دورہ بھی کیا۔ کراچی آمد پر آرمی چیف کو شہر کی صورت حال اور امن و امان سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔ یاد رہے کہ بدھ کو کراچی میں مسلح افراد نے اچانک کاروباری سرگرمیاں بند کرادیں جب کہ ایم کیو ایم نے سانحہ عباس ٹاؤن کےملزمان کی گرفتاری تک کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی کال دے دی ہے

PAKISTAN ARMY ZINDABAD

Kamran Hashmi Qureshi

That’s to say, I am proud of my parents for being the best in their conduct and dealing with everyone. I am truly inspired.

Post a Comment

If you have any query please let me know.

Previous Post Next Post